Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

دہلی میں گرمی میں اضافہ

دہلی۔۔۔۔۔دہلی میں جمعرات کو 2017کا سب سے گرم دن رہا۔صبح کو کم سے کم درجہ حرارت23.7ڈگری ریکارڈ کیا گیاجو عام سیزن کے مقابلے میں اوسطاً5درجہ زیادہ تھا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنیوالے دنوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگاجبکہ دہلی کے کچھ علاقوں میں صبح کے وقت ٹھنڈی ہوا چلنے کا امکان ہے ۔ درجہ حرارت 38ڈگری تک پہنچ جائے گا۔اگر چہ بادل چھائے رہیں گے تاہم بارش کا امکان نہیں۔

شیئر: