Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

طائف جانے والوں کو انتباہ، تیز بارش اور ہوا کے باعث حد نگاہ متاثر

’حد نگاہ انتہائی متاثر ہونے کی وجہ سے سفر خطرناک ہوسکتا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
روڈ سیکیورٹی فورس نے طائف جانے والوں کو موسلادھار بارش سے خبر دار کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق روڈ سیکیورٹی فورس نے کہا ہے کہ ’طائف، شفا اور الہدا میں اس وقت شدید بارش  کے ساتھ تیز ہوا چل رہی ہے‘۔
فورس نے کہا ہے کہ ’حد نگاہ انتہائی متاثر ہونے کی وجہ سے سفر خطرناک ہوسکتا ہے‘۔

شیئر: