Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

آسٹریلیا میں گرمی، جانوروں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات

آسٹریلیا میں دیگر ممالک کے برعکس آج کل گرمی کا موسم ہے۔ پرتھ شہر میں جہاں درجہ حرارت 30 ڈگری سے زیادہ ہے وہاں کے چڑیا گھر میں جانوروں کے لیے برف سمیت دیگر ٹھنڈی اشیا کا انتظام کیا گیا ہے۔ دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔

شیئر: