Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

جازان پرحوثیوں کا حملہ، پروجیکٹائل بازار کے قریب گرا

دانستہ طور پرشہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی( فوٹو العربیہ)
عرب اتحاد برائے یمن نے کہا ہے کہ’ ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے منگل کی رات جازان پر حملہ کیا ہے‘۔
بیان میں کہا  گیا کہ’ دانستہ اورمنظم طور پر شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، ایک پروجیکٹائل ایک سڑک اور بازار کے قریب گرا ہے‘۔
’شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں‘۔

شیئر: