Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ہاتھوں سے محروم طالبعلم جس نے پیروں کو بازو بنا لیا

پیدائشی طور پر دونوں بازوؤں اور کندھوں سے محروم کوئٹہ کے رہائشی سید رفیع اللہ نے زندگی جینے کے لیے اپنی دونوں ٹانگوں اور پیروں کو اپنا بازو بنایا۔ پیروں سے لکھائی میں مہارت سمیت ایسا کوئی کام نہیں جو وہ پیروں سے نہیں کرسکتے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ۔

شیئر: