Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی چیئرمین ہلال کمیٹی سے ملاقات

اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ (فوٹو: سعودی سفارت خانہ)
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے شاہی مسجد لاہور کے خطیب اور پاکستان کی مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کےچیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد سے ملاقات کی ہے۔
سعودی عرب کے سفارت خانے کے مطابق پیر کو ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

شیئر: