Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

معدومیت کے خطرے سے دوچار سماٹرن ہتھنی کے ہاں بچے کی پیدائش

انڈونیشیا میں سماٹرن ہاتھیوں کی نسل معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے تاہم حکام ان کی افزائش نسل کے لیے مختلف اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: