Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

پچاس سال سے ’ایک ہی برش‘ سے بوٹ پالش کرنے والے خان بادشاہ

باجوڑ کے خان بادشاہ لاہور میں 50 سال سے ججوں اور وکیلوں کے بوٹ چمکا رہے ہیں۔ وہ 19 برس کے تھے جب لاہور آئے اور اب بھی اسی 50 سال پرانے برش سے بوٹ پالش کرتے ہیں۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: