Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جی سی سی بینکوں کی آمدنی میں کمی

دبئی ....جی سی سی ممالک میں 2016ءکے دوران بینک آمدنی 5.2فیصد گھٹ گئی جبکہ 2015ءکے دوران 2فیصد بڑھ گئی تھی۔ 2014ءمیں 3فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ یہ بات پوسٹن کنسلٹنگ گروپ نے تازہ ترین رپورٹ میں بتائی ہے۔تیل نرخوں میں کمی کی وجہ سے یہ تبدیلی ہوئی۔
 

شیئر: