Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

اسلامک یونیورسٹی کے تحقیقی مرکز میں سولر پینلز کی صلاحیت جانچنے کی ٹیکنالوجی

اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے جدید تحقیقی مرکز سینٹر فار ایڈوانسڈ الیکٹرونکس اینڈ فوٹو وولٹائیک انجینئیرنگ نے الیکٹریکل سیل میں کرنٹ کی کم ترین مقدار اور سولر پینل کی سائنسی بنیادوں پر حقیقی صلاحیت جانچنے کی ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔ دیکھیے بشیر چوہدری کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: