Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

شہزادہ محمد بن سلمان سے حریری کی ملاقات

 
ریاض ....نائب ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض کے دفتر میں لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے ملاقات کی۔ انہوں نے لبنان اور سعودی عرب کے دو طرفہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ کے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا۔
 

شیئر: