Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

باغیچے کے لیے رینج روور کا گملہ جس کی ’ڈیمانڈ‘ بہت زیادہ

ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے جوہر اللہ نے مزدوری چھوڑ کر اسلام آباد میں گملے بنانے کا کام شروع کیا ہے۔ وہ گملوں کے نت نئے ڈیزائن بناتے ہیں۔ انہوں نے پرتعیش گاڑی رینج روور کا گملہ بھی بنایا ہے۔ دیکھیے راشد بھٹی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: