Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’عدم اعتماد یا قبل از وقت الیکشن، مسلم لیگ ن دونوں کے لیے تیار ہے‘

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے اردو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی مسائل کا حل نئے اور آزادانہ انتخابات ہیں۔ مزید دیکھیے اس انٹرویو میں

شیئر: