Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جازان میں ساھر کی تنصیب

جازان ...... ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ کی غیر معمولی سرپرستی پر جازان کے گورنر شہزادہ محمد بن ناصر نے بدھ کو اپنے علاقے میں ساھر کا اجراءکردیا۔ریجن میں جگہ جگہ ساھر کیمرے نصب کردیئے گئے۔ اس سے قبل آگہی مہم چلائی گئی تھی۔ پہلے مرحلے میں 11کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔ آئندہ مہینوں کے دوران مزید 50کیمرے لگائے جائیں گے۔

شیئر: