Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 26 جون ، 2026 | Friday , June   26, 2026
جمعہ ، 26 جون ، 2026 | Friday , June   26, 2026

امریکہ میں اب پرندوں کی طرح اُڑنے والے ’فلائنگ روبوٹس‘ ریسکیو کریں گے

امریکہ کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کے انجینیئرز نے ایسے فلائنگ روپوٹس بنائے ہیں جو پرندوں کی طرح اڑ سکتے ہیں۔ یہ فلائنگ روبوٹس ایمرجنسی صورتحال میں دشوار گزار علاقوں تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: