Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

دبئی کی جبلِ علی بندرگاہ پر دن بھر کی تجارتی ہلچل

دبئی کے مضافات میں واقع دنیا کی مصروف ترین تجارتی بندرگاہ جبل علی میں روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں کنٹینرز لائے اور بھجوائے جاتے ہیں، بندرگاہ پر دن بھر ٹرکوں، کرینز اور کنٹینرز کی آمدورفت کے دلچسپ مناظر دیکھیے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: