Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سموگ کے انسانی زندگی پر ’تکلیف دہ‘ اثرات کی جھلک فن پاروں میں

پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور سردیوں کا آغاز ہوتے ہی سموگ کی لپیٹ میں آ جاتا ہے۔ سموگ کھانسی، نزلہ، آنکھوں میں جلن اور سانس کی تکلیف کے علاوہ بھی صحت کو بری طرح متاثر کرتی ہے۔ لاہور کے کچھ آرٹسٹوں نے اس اہم مسئلے کو اپنے فن پاروں سے کیسے اجاگر کیا ہے دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں

شیئر: