Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

کوئٹہ میں ڈاکٹرز کا احتجاج، مریض علاج کے بغیر ہی گھر واپس

کوئٹہ میں پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا مطالبہ ہے کہ کوئٹہ کے تمام بڑے ہسپتالوں میں جدید سہولیات فراہم کی جائیں، ہسپتالوں کی نجکاری روکی جائے اور ان کے ساتھی ڈاکٹروں کو رہا کیا جائے۔ مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: