Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعد ’ایل پی جی گیزر‘ مارکیٹ میں!

پاکستان میں قدرتی گیس کی قلت کے بعد مختلف کمپنیوں نے ایل پی جی اور بجلی پر چلنے والے نئے گیزر بنانا شروع کر دیے ہیں۔ یہ گیزر کیسے کام کرتے ہیں اور ان کی مارکیٹ میں کتنی مانگ ہے جاننے کے لیے دیکھیے لاہور سے رائے شاہ نواز کی یہ ویڈیو رپورٹ۔۔۔

شیئر: