Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

کوئلے کی صنعت: منافع کے لیے کون سی قیمت چُکانا پڑ رہی ہے؟

انڈیا میں ایک کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد کوئلے کی صنعت سے وابستہ ہیں۔ ایک طرف انڈیا کی اقتصادی ترقی کا دار و مدار کوئلے پر ہے تو دوسری جانب ماحولیاتی آلودگی کی صورت میں ملک کو اس کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: