Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

عرب اتحاد نے مارب میں حوثیوں کا تربیتی کیمپ تباہ کردیا

عسکری اہداف اور ٹھکانوں پر 8 فضائی حملے کیے گئے ہیں(فائل فوٹو ایس پی اے۹
عرب اتحاد برائے یمن نے کہا ہے کہ ’پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مارب میں حوثیوں کے عسکری اہداف اور ٹھکانوں پر 8 فضائی حملے کیے گئے ہیں‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ’ اہداف پر حملوں میں 6 فو جی گاڑیاں  اور ایک تربیتی کیمپ تباہ اور 90 سے زیادہ حوثی ہلاک ہوئے ہیں‘۔

شیئر: