Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

اقامہ، خروج و عودہ اور ہروب جیسی اصطلاحات جن کے بارے میں جاننا فائدہ مند ہو سکتا ہے

سعودی عرب آنے والے غیر ملکی خواہ وہ ورک ویزے پر آئے ہوں، عمرہ یا وزٹ ویزے پر ان کا بعض اہم ٹرمز یا اصطلاحات کے بارے میں جاننا ضروری ہے جن سے ان کا واسطہ سعودی عرب میں میں قیام کے دوران پڑ سکتا ہے۔ جانیے جاسرہ علی سے اردو نیوز پاڈ کاسٹ میں۔۔ 

شیئر: