Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

گھوڑے پر بیٹھ کر تیر اندازی، ’یہ بچوں کا کھیل نہیں‘

ہارس بیک آرچری یعنی گھوڑے پر بیٹھ کر تیر اندازی کا مشکل فن صدیوں تک شکار اور جنگوں میں استعمال ہوتا رہا ہے لیکن اب یہ صرف بطور کھیل کھیلا جاتا ہے اور ملائیشیا میں کافی مقبول ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: