Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

کراچی میں بازیاب کرائے گئے نایاب نسل کے دو عقابوں کو آزاد کیا گیا

سندھ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ نے جون کے مہینے میں بازیاب کیے گئے نایاب اور معدوم ہونے والی نسل کے دو عقابوں کی چھ مہینے تک نگہداشت کرنے کے بعد فطری ماحول میں چھوڑ دیا ہے۔ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پہلی بار سیٹلائٹ ٹریکٹرز کا استعمال کیا گیا ہے جو ان عقابوں کی پشت پر نصب کیے گئے اور جس سے ان کے مقام، رفتار، غذا اور ماحول کے درجہ حرارت وغیرہ کے بارے میں سائنسی معلومات حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔۔

شیئر: