Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

لاہور میں صفائی کا نیا نظام جو کچرا جمع نہیں ہونے دیتا

لاہور شہر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے کوڑے کے ڈرموں  کی جیو ٹیگنگ کی جا رہی ہے۔ جیو ٹیگنگ کے ذریعے کچرے کے مقامات پر صفائی کے نظام کی نگرانی کیسے کی جاتی ہے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: