Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ساحلی علاقوں میں سیاحت کے فروع کے لیے کراچی سے گوادر پہلی تیز رفتار بوٹ ریلی

پہلی بوٹ ریلی 630 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے کراچی سے سنیچر کو گوادر پہنچی۔  10 تیز رفتار کشتیوں پر مشتمل بوٹ ریلی کا آغاز کراچی سے پاکستان نیوی کے نگرانی میں کیا گیا۔ ریلی نے اورماڑہ اور ہفت تلار پسنی میں قیام کیا اور تیسرے روز 630 کلو میٹر طے کرکے گوادر پہنچی۔ منتظمین کے مطابق ریلی کا مقصد پاکستان کے ساحلی علاقوں میں سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: