Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

عرب اتحاد نے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل لانچر کو تباہ کردیا

صعدہ میں میزائل حملے کی تیاری کی جارہی تھی(فوٹو ایس پی اے)
عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’اتحادی فورسز نے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل لانچر کو بروقت حملہ کرکے تباہ کردیا‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ترجمان نے کہا کہ ’حوثی بیلسٹک میزائل سے حملہ کرنے والے تھے اور صعدہ میں واقع ٹھکا نے سے میزائل حملے کی تیاری کی جارہی تھی۔

شیئر: