Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

لاہور کے حلقہ این اے 133میں انتخابی گہماگہمی عروج پر

لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب پانچ دسمبر کو ہو رہا ہے جس کے لیے انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے۔ اس وقت بے قابو مہنگائی ان انتخابات پر اثرانداز ہوتی نظر آ رہی ہے کیونکہ اردو نیوز نے جب اس حلقے کے ووٹرز سے بات چیت کی تو اکثریت نے مہنگائی سے متعلق ہی شکایت کی۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: