Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’ورثے کو بحال رکھنے کے لیے‘ نیلسن منڈیلا کا گھر اب مہمانوں کا ہوٹل

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کے جوہانسبرگ میں واقع گھر کو ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ’سینکچری منڈیلا‘ کے نام سے ہوٹل کو مہمانوں کے قیام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: