Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

موسم بہار میں 15میلے ہونگے

ریاض ... تفریحات کے اعلیٰ ادارے نے بتایا ہے کہ موسم بہار کی تعطیلات کے دوران مملکت بھر میں 15سماجی، ثقافتی میلے ہونگے۔ 30مارچ سے8اپریل تک مملکت کے 11شہرو ں میں اسپورٹس ، فنون لطیفہ، ثقافتی اور سماجی پروگرام ہونگے۔ پھولوں کا میلہ، ینبع میں تقریبات پارک ، اونٹوں کامیلہ، جدہ کے تاریخی علاقے میں ”اتاریک“ ، حائل ریلی، حائل میں النفودصحراء میلے قابل ذکر ہیں۔

شیئر: