Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مصر میں 22 عسکریت پسندوں کو سزائے موت

ان افراد کو مصر بھر میں 54 'دہشت گردانہ کارروائیوں' کے ارتکاب کا مجرم پایا گیا تھا۔ (فوٹو: شٹر سٹاک)
مصر کی ایک عدالت نے جمعرات کو ایک سابق پولیس آفیسر سمیت 22 عسکریت پسندوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ان افراد کو مصر بھر میں ’دہشت گردی‘ کے 54 واقعات کے ارتکاب کا مجرم پایا گیا تھا، جس میں ایک سینیئر پولیس افسر کے قتل کے ساتھ ساتھ سابق وزیر داخلہ محمد ابراہیم کو قتل کرنے کی کوشش بھی شامل تھی۔

شیئر: