Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کورونا میں تعلیمی وقفہ جو کامیاب کاروبار کی بنیاد بنا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی رہائشی علیشبہ عباسی کو کورونا کے دوران جب پڑھائی سے بریک لینا پڑی تو انہوں نے فارغ وقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے’ بیکری سٹریٹ‘ کے نام سے اپنا چھوٹا سا کاروبار شروع کیا۔ دیکھیے راشد بھٹی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: