Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

گوادر: غیر قانونی ماہی گیری کے خاتمے کے لیے سینکڑوں افراد کا دھرنا

بلوچستان کے شہر گوادر میں 'گوادر کو حق دوں' تحریک کے زیر اہتمام احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ دھرنے کے شرکا کا مطالبہ ہے کہ غیر قانونی ماہی گیری، غیر ضروری چیک پوسٹ اور سرحدی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو ختم کیا جائے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

شیئر: