Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

خشک سالی سے لڑتا اکیلا شخص، ’کوشش ہے ڈیم بناؤں‘

بلوچستان میں خشک سالی کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئٹہ کے مظہر علی نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈیم کی تعمیر شروع کی ہوئی ہے۔ وہ پچھلے 15 مہینوں سے اس پر کام کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: