Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

ریاض سیزن 2021: صحرا میں رنگوں کا رقص

ریاض سیزن فیسٹول میں ہر عمر کے افراد کی دلچسپی کے سات ہزار 500 رنگا رنگ ایونٹس ترتیب دیے گئے ہیں۔ چھوٹے بچوں نے جن کرداروں کو پہیلیوں اور نظموں میں سن رکھا تھا، میلے میں بچوں کی ان کرداروں سے ملاقات کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات اردو نیوز کے اس پوڈ کاسٹ میں

شیئر: