خروج نہائی کینسل نہیں کرایا اور اقامہ بھی ایکسپائر ہے، کیا دوبارہ تجدید ہوسکتا ہے؟:خروج نہائی کینسل نہیں کرایا اور اقامہ بھی ایکسپائر ہے، کیا دوبارہ تجدید ہوسکتا ہے؟
سائنو ویک کی بوسٹر ڈوز لگوانے والے سعودی عرب آسکتے ہیں؟:سائنو ویک کی دوخوراکیں اور بوسٹر ڈوز لگوانے والے سعودی عرب آسکتے ہیں؟
اعتمرنا اور توکلنا ایپس میں عمرہ زائرین کےلیے نئی سہولت:اس سہولت سے وہ افراد بھی استفادہ کر سکیں گے جو عمرہ اجازت نامہ ایسے وقت میں حاصل کرنا چاہتے ہیں جب رش زیاہ نہ ہو ۔
خروج عودہ پر جانے والی فیملی کا اقامہ کینسل ۔۔۔۔:خروج عودہ پر جانے والی فیملی کا اقامہ کینسل کرایا جا سکتا ہے؟
وزٹ ویزہ پر آنے والے ’صحتی‘ ایپ پر کیسے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں؟:وزٹ ویزہ پر سعودی عرب آنے والے توکلنا‘ اور ’صحتی‘ ایپ پر کیسے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں؟
ایسٹرازینیکا کی دوسری خوراک سعودی عرب میں لگوا سکتے ہیں؟:کیا کورونا سے صحت یاب افراد ایسٹرازینیکا کی دوسری خوراک سعودی عرب میں لگوا سکتے ہیں؟
مملکت سے باہر پاسپورٹ کی نقل معلومات کیسے؟:مملکت سے باہر پاسپورٹ ایکسپائر ہونے پر نیا بنوایا، نقل معلومات کیسے کی جائے؟
کمپنی بند ہونے پر غیر ملکی کارکن کی واپسی ہوسکتی ہے؟:کمپنی بند ہونے پر چھٹی پر آئے ہوئے کارکن کی سعودی عرب واپسی ہوسکتی ہے؟
ہوابازی نمائش میں السعودیہ کے متعدد معاہدے:سعودی ایئر لائن نے دبئی میں منعقد ہوابازی نمائش میں متعدد اسٹراٹیجک معاہدے کیے ہیں جن کے باعث ایئر لائن کا معیار بلند ہوگا.
باز مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کے لیے انعامات:ریاض سیزن میں باز مقابلے میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا ۔
ریاض سیزن : لگژری گاڑیوں کی نمائش:ریاض سیزن کے تحت لگژری گاڑیوں کی نمائش ہو رہی ہے جس میں دنیا کی تقریباً 600 لگژری گاڑیاں رکھی گئی ہیں ۔
شہر بھر سے بیریئر ہٹانے کا ہدف مکمل:ریاض میونسپلٹی نے 2021 کے دوران شہر بھر سے بیریئرہٹانے کا ہدف حاصل کر لیا ہے ۔ میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ ریاض کو بیریئر فری شہر بنا دیں گے ۔
کھلونوں کے فیسٹیول میں ہر عمر کے بچوں کےلیے مختلف سرگرمیاں:ریاض سیزن کے تحت ٹوائے فیسٹیول میں ہر عمر کے بچوں کےلیے مختلف سرگرمیاں رکھی گئی ہیں جس سے بچے لطف اٹھا رہے ہیں ۔