Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جنگلات کی کٹائی اور شکار پر پابندی کے لیے شیرانی میں جرگہ

جرگے عموماً قبائلی تنازعات کے حل کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں لیکن بلوچستان کے ضلع شیرانی میں اپنی نوعیت کا منفرد جرگہ منعقد ہوا جس میں قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور حکومتی افسران نے جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کا عہد اور مل کر کام کرنے کا عزم کیا ۔ مزید جانیے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: