Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

میکسیکو: فیشن انڈسٹری کے روایتی کاریگروں اور بین الاقوامی ڈیزائنرز میں مکالمہ کیوں؟

میکسیکو میں مقامی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ’سرقہ بازی‘ کے خلاف بحث جاری ہے۔ اس انڈسٹری کے روایتی کاریگروں اور بین الاقوامی ڈیزائنرز کو بات چیت کے لیے اکھٹا کیا گیا، جس کا مقصد فیشن کی زیادہ منصفانہ صنعت کا قیام ہے۔ مزید جانیے خبر ایجنسی اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: