Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

عرب اتحاد کے ٹارگٹڈ آپریشنز میں 40 سے زیادہ حوثی مارے گئے

الجوف، مارب اور البیضا گورنریٹس میں دس ٹارگٹڈ آپریشن کیے گئے ہیں( فائل فوٹو العربیہ)
 عرب اتحاد نے اتوار کو کہا ہے کہ’ الجوف، مارب اور البیضا گورنریٹس میں دس ٹارگٹڈ آپریشن کیے گئے ہیں۔ 
بیان میں کہا گیا کہ’’ اہداف پر حملوں کے دوران حوثیوں کی 7 فوجی گاڑیاں اور ایک فضائی دفاعی نظام تباہ کردیا جبکہ 40 سے زیادہ حوثی باغی ہلاک ہوئے ہیں۔۔
عرب اتحاد نے بیان میں کہا کہ’ ہم سٹاک ہوم معاہدے کے نکات سے باہر مغربی ساحل پر یمنی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت کرتے ہیں‘۔

شیئر: