Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

سڑک پر ہزاروں ڈالرز بکھر گئے، پولیس کو بٹورنے والوں کی تلاش

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ایک ہائی وے پر ٹرک کا دروازہ کھلنے سے ہزاروں ڈالر کرنسی کے نوٹ بکھر گئے۔ گزرنے والے شہریوں نے نوٹ اکھٹے کیے تو پولیس بھی پہنچ گئی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: