Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

’باکس کیمرے‘ جو ’ڈیجیٹل ٹیکنالوجی‘ کی وجہ سے قصہ پارینہ بن گئے

افغانستان میں 1950 کی دہائی میں متعارف ہونے والے ’باکس‘ کیمرے بدلتے ہوئے ملکی حالات کے باوجود منظر عام سے غائب نہیں ہوئے تھے لیکن اب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے دور میں ان کا استعمال ختم ہوتا جا رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: