Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

سکھ یاتریوں کی آمد: ’پاکستان میں کوئی اجنبی نہیں لگتا‘

بابا گرو نانک کے 552 ویں جنم دن پر انڈیا سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ یاتریوں کا کہنا ہے کہ پاکستان آمد پر ان کا بہت اچھے طریقے استقبال کیا گیا اور وہ اس پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے ڈی جی پی آر کی اس ویڈیو میں

شیئر: