Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 09 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   09, 2026
جمعہ ، 09 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   09, 2026

انڈیا میں کسانوں کا طویل احتجاج رنگ لے آیا

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈیا میں ہزاروں کسان ان قوانین کے خلاف طویل عرصے سے احتجاج کر رہے تھے۔ دیکھیے اے ایف پی یہ ویڈیو

شیئر: