Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

امارات میں ’اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے‘ پر پاکستانی شہری کے لیے گولڈن ویزہ

متحدہ عرب امارات میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر حوصلہ افزائی کے لیے کراچی کی سافٹ ویئر کمپنی کے مالک فرزال ڈوجکی کو اماراتی حکومت نے 10 سالہ گولڈن ویزہ کے اعزاز سے نوازا ہے۔ فرزال کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی پاکستان کی پہلی آئی ٹی کمپنی ہے جسے متحدہ عرب امارات میں یہ پہچان ملی۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی یہ ویڈیو رپورٹ۔۔۔

شیئر: