Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لاہور: سموگ سے آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں دشواری کی شکایت

پاکستان کے شہر لاہور سمیت وسطی پنجاب کے علاقے سموگ کی لپیٹ میں ہیں۔ بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باعث لاہور کے شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔

شیئر: