Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شہزادہ فیصل بن فرحان اور انڈین وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی خیالات کا تبادلہ کیا ہے۔(فوٹو ٹوئٹر)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بدھ کو انڈیا کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
رابطے کے دوران سعودی عرب اور انڈیا کے تعلقات اور مختلف مختلف شعبوں میں انہیں فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی خیالات کا تبادلہ بھی کیا ہے۔

شیئر: