Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

سموگ کے صحت پر اثرات، لاہوری علاج کے خرچ سے پریشان

0 seconds of 1 minute, 26 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:26
01:26
 
پاکستان کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی عروج پر ہے۔ ایئر ویژوئل مانیٹرنگ پلیٹ فارم آئی کیو ایئر کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں لاہور کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور کی ایئر کوالٹی کی رینکنگ 348 ہے جو کہ 300 کی خطرناک سطح سے بھی زیادہ ہے۔ اس صورت حال کے مناظر دیکھیں اس ویڈیو میں۔

شیئر: