Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

روس کی دبئی ایئر شو میں جدید لڑاکا طیارے کی نمائش

روس نے دبئی ایئر شو میں جدید ترین طیارے سخوئی ایس یو 75 کی نمائش کی ہے۔ یہ طیارہ امریکہ کے ایف 35 سٹیلتھ طیارے کی ٹکر کا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: