Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

امیرِ کویت نے وزیراعظم شیخ صباح کی حکومت کا استعفیٰ منظور کر لیا

کویت کے وزیراعظم نے آٹھ نومبر کو اپنی کابینہ کے ہمراہ استعفیٰ دیا تھا۔ فائل فوٹو: اے ایف پی
کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اتوار کو امیرِ کویت شیخ نواف الاحمد الصباح نے حکومت کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
کویت کے وزیراعظم شیخ صباح الخالد الصباح نے گزشتہ ہفتے آٹھ نومبر کو اپنی کابینہ کے ہمراہ استعفیٰ دیا تھا۔

شیئر: