Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

قومی زیتون میلہ: اچار سے لے کر صابن تک سب زیتون سے تیار کردہ

تیسرا قومی زیتون میلہ دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کا مقصد زیتون کی کاشت اور کاروبار سے منسلک تمام کمپنیوں کو ایک جگہ اکھٹا کرنا تھا۔ اس میلے میں خالص زیتون سے لے کر اس سے بنی ہوئی مختلف اشیا موجود تھیں۔ دیکھیے راشد بھٹی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: